NAVID LIBRARYNavid Jamil زندہ میراث
NAVID LIBRARY BOOK 21 ایک نئی فکری جہت زندہ میراث

انسان کی اصل میراث وہ جائیداد نہیں جو وارثوں میں تقسیم ہوجائے، بلکہ وہ علم، کردار اور نظام ہے جو اس کے بعد بھی لوگوں کو ہنر…

WRITER & RESEARCHER Navid Jamil
BOOK 21 · THE NAVID COLLECTION

زندہ میراث

چک نمبر 509 گ ب سے خودمختار پاکستان تک

انسان کی اصل میراث وہ جائیداد نہیں جو وارثوں میں تقسیم ہوجائے، بلکہ وہ علم، کردار اور نظام ہے جو اس کے بعد بھی لوگوں کو ہنر، روزگار، عزت اور خودمختاری دیتا رہے۔

“میرا نام باقی رہے یا نہ رہے—میرے بعد لوگوں کے لیے فائدہ مند نظام باقی رہنا چاہیے۔”
WRITER & RESEARCHERNavid Jamil
مطالعہ شروع کریں
TABLE OF CONTENTS

فہرستِ مضامین

37
01 آغاز — جمعہ کے دن کچھ چہرے 02 باب 1 — مٹی نے سب کی اکڑ دیکھی ہے 03 باب 2 — 33 سال: باقی وقت کا سوال 04 باب 3 — میں کیا چھوڑ کر جاؤں گا؟ 05 باب 4 — حکومت سے امید، خود سے سوال 06 باب 5 — ہم بچوں کو کیا وراثت دے رہے ہیں؟ 07 باب 6 — جب پیسہ کردار سے بڑا ہوجائے 08 باب 7 — نمائش کا معاشرہ 09 باب 8 — زکوٰۃ عبادت ہے، اشتہار نہیں 10 باب 9 — خیرات سے خودمختاری تک 11 باب 10 — خودمختار علاقہ کیا ہوتا ہے؟ 12 باب 11 — چک نمبر 509 گ ب: مسئلہ نہیں، امکان 13 باب 12 — Executive Group of Companies: ایک ecosystem 14 باب 13 — Skill Education: سیکھو، کام کرو، کماؤ 15 باب 14 — خواتین: مدد نہیں، موقع 16 باب 15 — Live Projects: تربیت اور ذمہ داری کے درمیان پل 17 باب 16 — Rishty.Online: اعتماد کو سستا نہیں، قابلِ رسائی بنانا 18 باب 17 — Navid Library: خود کو پہچاننے کی جگہ 19 باب 18 — Executive B2B Network: رابطہ جو ڈیل آگے بڑھائے 20 باب 19 — مزدور کی Digital Identity 21 باب 20 — مقامی Digital Marketplace 22 باب 21 — Professional Property System 23 باب 22 — Executive TechBoost: ٹیکنالوجی بطور بنیاد 24 باب 23 — ڈونیشن کے بغیر پائیدار خدمت 25 باب 24 — اعتماد، Verification اور Data کی عزت 26 باب 25 — چھ خواتین سے ایک Village Center تک 27 باب 26 — Team، SOPs اور معیار 28 باب 27 — اثر کو کیسے ناپا جائے؟ 29 باب 28 — فعال، ابتدائی اور مستقبل کے منصوبے 30 باب 29 — چک نمبر 509 گ ب سے پورے پاکستان تک 31 باب 30 — بانی کے بعد ادارہ 32 باب 31 — والدین کے نام 33 باب 32 — نوجوانوں، خواتین اور کاروباری افراد کے نام 34 باب 33 — میرا ذاتی عہد 35 اختتام — جسم مٹی میں، نظام لوگوں میں 36 عملی ضمیمہ — منصوبے، ویب سائٹس اور رابطہ 37 فکری بنیادیں اور اہم وضاحت